شریک ہوں اور تازہ ترین معلومات حاصل کریں

یاد کا نشتر جو تنہائی نکیلا کر گئی

  • - شمؔیم ہاشمی

یاد کا نشتر جو تنہائی نکیلا کر گئی
وقت کے سوکھے ہوۓ زخموں کو گیلا کر گئی

مزید پڑھیں

سیر چمن کروں تو وہاں بھی نہ جی لگے

  • - شمؔیم ہاشمی

سیر چمن کروں تو وہاں بھی نہ جی لگےِ
پھولوں کی دلکشی میں تمھاری کمی لگے

مزید پڑھیں

دل ہے بیتاب التجا کے لئے

  • - اوم پرکاش بجاج

دل ہے بیتاب التجا کے لئے
چھیڑ دو بات ابتدا کے لئے

مزید پڑھیں

نفس کی زد پہ ہر اک شعلۂ تمنا ہے

  • - تابش دہلوی

نفس کی زد پہ ہر اک شعلۂ تمنا ہے
ہوا کے سامنے کس کا چراغ جلتا ہے

مزید پڑھیں

شب کے ہاتھوں گرا اور کہیں رہ گیا

  • - خالد محمود ذکی

شب کے ہاتھوں گرا اور کہیں رہ گیا
چاند پھر بے فلک بے زمیں رہ گیا

مزید پڑھیں

یوں ہی وابستگی نہیں ہوتی

  • - ابن صفی

یوں ہی وابستگی نہیں ہوتی
دور سے دوستی نہیں ہوتی

مزید پڑھیں

بڑے جتن سے بڑے سوچ سے اتارا گیا

  • - خالد ملک ساحل

بڑے جتن سے بڑے سوچ سے اتارا گیا
مرا ستارا سر خاک بھی سنوارا گیا

مزید پڑھیں

کہتے ہیں کہ دے میری بلا داد کسی کی

  • - مبارک عظیم آبادی

کہتے ہیں کہ دے میری بلا داد کسی کی
کانوں کو مزہ دیتی ہے فریاد کسی کی

مزید پڑھیں

تیری خواہش نہ جب زیادہ تھی

  • - نبیل احمد نبیل

تیری خواہش نہ جب زیادہ تھی
زندگی جیسے بے لبادہ تھی

مزید پڑھیں

ہر کسی خواب کے چہرے پہ لکھوں نام ترا

  • - حسن شاہنواز زیدی

ہر کسی خواب کے چہرے پہ لکھوں نام ترا
میں اسے اپنا ہنر سمجھوں کہ انعام ترا

مزید پڑھیں
Showing 11 to 20 of 6990
+