اردو لٹریچر ڈاٹ آر گ ایک آنلائن بین الاقوامی برادری ہے جس میں ۱۵۰۰ سے زیادہ شاعروں اور ادیبوں کی تخلیقات شامل ہیں۔ اردولیٹری ڈاٹ آرگ نے ...
شریک ہوں اور تازہ ترین معلومات حاصل کریں
عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہا ان میں فدوی بھی اک فدا ہی رہا اٹھ گئی دوستی زمانے سے آشنائی نہ آشنا ہی رہا نہ سنی تو نے ایک بات کبھو ہم کو اس بات کا گلا ہی رہا تم خفا ہی رہے تسلیؔ سے اور وہ تم پہ نت فدا ہی رہا
Leave a comment