ہمارے پاس ابھی تک 3 کورسز دستیاب ہیں۔ اپنے مطلوبہ کورس کے لئے رابطہ کریں
بنیادی اردو زبان
Rs 499.99
یہ 90 گھنٹے کا کورس ان سیکھنے والوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جو اردو زبان سیکھنا شروع کر رہے ہیں۔
معیاری اردو زبان
Rs 499.99
یہ ۵۰ گھنٹے کا کورس ان سیکھنے والوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جومعیاری اردو زبان سیکھ رہے ہیں۔
شاعری سیکھیں
Rs. 999.00
یہ ان سیکھنے والوں کے لئے ہے جو شاعر بننا چاہتے ہیں ۔ اس میں عروض و بلاغت کی تعلیم بھی شامل ہے