شریک ہوں اور تازہ ترین معلومات حاصل کریں

ابھیشیک شکلا

  • غزل

کسی طرح کی عبادت روا نہیں رکھوں گا

کسی طرح کی عبادت روا نہیں رکھوں گا صنم رکھوں گا میں دل میں خدا نہیں رکھوں گا
  تمام عمر گزاروں گا آبیاری میں کچھ اس طرح کہ میں خود کو ہرا نہیں رکھوں گا
  جو آنے والے ہوں پہلے سے اطلاع کریں کہ عمر بھر تو میں خود کو کھلا نہیں رکھوں گا
  میں جم کے سوؤں گا آؤں گا خواب میں ملنے فراق میں بھی کبھی رت جگا نہیں رکھوں گا
  <!-- Video Section Starts --> ویڈیو
This video is playing from YouTube Videos
This video is playing from YouTube   ابھیشیک شکلا   <!-- Video Section Ends --><!-- Audio Section Starts Here --><!-- --> "> کسی طرح کی عبادت روا نہیں رکھوں گا صنم رکھوں گا میں دل میں خدا نہیں رکھوں گا
  تمام عمر گزاروں گا آبیاری میں کچھ اس طرح کہ میں خود کو ہرا نہیں رکھوں گا
  جو آنے والے ہوں پہلے سے اطلاع کریں کہ عمر بھر تو میں خود کو کھلا نہیں رکھوں گا
  میں جم کے سوؤں گا آؤں گا خواب میں ملنے فراق میں بھی کبھی رت جگا نہیں رکھوں گا
  <!-- Video Section Starts --> ویڈیو
This video is playing from YouTube Videos
This video is playing from YouTube   ابھیشیک شکلا   <!-- Video Section Ends --><!-- Audio Section Starts Here --><!-- -->

Leave a comment

+