Warning: session_start(): open(/tmp/sess_c1k5te5m3l4mpkgiok3olubt25, O_RDWR) failed: No space left on device (28) in /razi/eraazi/darbari/chunmun/index.php on line 15
شخص وہ کیا کمال کرتا ہے

شریک ہوں اور تازہ ترین معلومات حاصل کریں

ساغر سیالکوٹی

  • غزل


شخص وہ کیا کمال کرتا ہے


شخص وہ کیا کمال کرتا ہے
کام ہر بے مثال کرتا ہے

حسن سو بار چپ رہے لیکن
عشق پھر بھی سوال کرتا ہے

کس کو اپنا کہیں بتا مولیٰ
کون کس کا خیال کرتا ہے

عشق کرنا اسے نبھا دینا
درد ورنہ بے حال کرتا ہے

لوگ اس کو نواز دیتے ہیں
جو دلوں میں اجال کرتا ہے

کشمکش رات بھر رہی ساغرؔ
کون کس کو حلال کرتا ہے


Leave a comment

+